farukh habib

فرخ حبیب سمیت 3ملزمان کے وارنٹ جاری

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے فرخ حبیب سمیت 3ملزمان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اے ٹی سی میں سابق وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے گھر پر حملہ کے مقدمہ کی سماعت ہوئی ،عدالت نے تحریک انصاف کے سابق رہنما فرخ حبیب ،ان کے بھائی نبیل اور ساتھی ارشد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ،پولیس کو ملزمان کو گرفتار کر کے کل پیش کرنے کا حکم دیدیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : سائفر پر عمران کی سپریم کورٹ کو درخواست

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں