اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف نے سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دیدی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی ضمانت کی درخواست ان کے وکیل سلمان صفدر نے عدالت عظمیٰ میں دائر کی ،درخواست میں سپریم کورٹ سے سائفر کیس میں ضمانت دینے کی استدعا کی گئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : خدیجہ شاہ ایف آئی اے کے حوالے