کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں موسم کی تبدیلی کا عمل شروع ہوتے ہی فلوکے کیسزمیں اضافہ ،ویکسئین حسب معمول بازار سے غائب ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سردی کی آمد شروع ہوتے ہی فلو اور کھانسی کے کیسز میں اضافہ شروع ہو گیا ،ذخیرہ اندوز سرگرم ہو گئے ہیں ،فلو کی ویکسئین بازار سے غائب ہو چکی ہے ،میڈیکل سٹوروں سے غائب ہونے والی ویکسئین مہنگے داموں فروخت کی جا رہی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا، 169نئے شکار