dengy

ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا، 169نئے شکار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈینگی ایک بار پھر سر اٹھانے لگا ،169نئے مریض سامنے آ گئے ۔
نجی ٹی و ی کے مطابق پنجاب کے ہسپتالوںمیں 169نئے مریضوں کے داخل ہونے کی اطلاعات ہیں ،رواں سال پنجاب میں ڈینگی کے نو ہزار 862کیس رپورٹ ہو چکے ہیں ،لاہور میں چار ہزار 215مریض رپورٹ ہوئے ۔

یہ بھی پڑھیں : خدیجہ شاہ ایف آئی اے کے حوالے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں