blast

ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکہ،متعدد زخمی

ڈی آئی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک اڈا کے قریب بازار میں دھماکہ،متعدد زخمی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ڈی آئی خان میں ٹانک اڈے کے قریب بازار میں زور دار دھماکہ ہوا ہے جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں ،دھماکہ پولیس موبائل کے قریب ہوا ،زخمیوں میں سات اہلکار بھی شامل ہیں ،قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا ہے ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : سائفر پر عمران کی سپریم کورٹ کو درخواست

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں