gaza killing

اسرائیلی بربریت پر دنیا بھر میں مظاہرے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں اسرائیل کی بربریت پر دنیا بھر میں مظاہرے اور احتجاجی ریلیاں ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق دمشق میں مظاہرین نے ہاتھ سرخ کر کے اور علامتی لاشیں اٹھا کر ریلی نکالی ،تہران میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے فلسطینی پرچم کے رنگوں والے ہزاروں غبارے فضا میں چھوڑے گئے ،لند ن میں ہزاروں افراد کا احتجاج ،میونخ میں فلسطینی میں مرنے والوں کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں ۔

یہ بھی پڑھین : غزہ میں اسرائیل کی بمباری جاری ،فلسطینی شہدا کی تعداد 9200ہو گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں