gaza

غزہ میں اسرائیل کی بمباری جاری ،فلسطینی شہدا کی تعداد 9200ہو گئی

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کی بربریت جاری ،غزہ کی رہائشی آبادیوں پر بمباری مسلسل جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے باعث اب تک 9200فلسطینی شہید ہو چکے ہیں ،مرنے والوں میں چار ہزار بچے بھی شامل ہیں ،اسرائیلی طیاروں کی پناہ گزینوں کے کیمپوں پر بھی بمباری ،حماس نے جوابی کارروائی میں اسرائیلی ٹینک اور دو بکتر بند گاڑیاں تباہ کر دیں ۔

یہ بھی پڑھیں : سائفر پر عمران کی سپریم کورٹ کو درخواست

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں