اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ججسٹس عرفان سعادت نے بطورسپریم کورٹ جج حلف اٹھا لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز نے جسٹس عرفان سعادت سے عہدے کا حلف لیا ،تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ کے ججز ،اٹارنی جنرل اور بڑی تعداد میں وکلا نے شرکت کی ،جسٹس عرفان کی تعیناتی کے بعد سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 16ہو گئی ۔
یہ بھی پڑھیں : خدیجہ شاہ ایف آئی اے کے حوالے