khadija shah

خدیجہ شاہ ایف آئی اے کے حوالے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی رہنما خدیجہ شاہ کو ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے خدیجہ شاہ کو جیل سے اپنی حراست میں لے لیا ،ضلع کچہری میں پیش کر کے 14روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی ۔

یہ بھی پڑھیں : عام انتخابات کی تاریخ سامنے آنے پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں