اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈےسک) 9نومبر کو شاعر مشرق کے یوم ولادت پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے 9نومبر بروز جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ،کابینہ ڈویژن نے اقبال ڈے کی چھٹی کا نوٹیفیکیشن جاری کیا ۔
یہ بھی پڑھیں : خدیجہ شاہ ایف آئی اے کے حوالے