لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں سموگ کی شدت میں اضافہ ،طبی ماہرین کی شہریوں کو ماسک کے استعمال کی ہدایت ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں اے کیو آئی لیول 348تک جا پہنچا ،پنجاب یونیورسٹی اور اطراف میں آلودگی کی شرح 243ریکارڈ ،ٹاﺅن ہال کے قریب 293ریکارڈ کی گئی ،شہریوںکو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ،طبی ماہرین نے ماسک کے لازمی استعمال کی ہدایت کر دی ۔
یہ بھی پڑھیں : دھواں چھوڑنے والی فیکٹریاں سیل کرنے کا حکم