smog

دھواں چھوڑنے والی فیکٹریاں سیل کرنے کا حکم

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ہائیکورٹ نے دھواں چھوڑنے والی فیکٹریاں سیل کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک کیلئے درخواستوں پر سماعت ہوئی ،عدالت نے حکم دیا کہ جو فیکٹریاں کالا دھواں چھوڑ رہی ہیں انہیں سیل کر دیا جائے ،مالکان کے بیان حلفی تک انہیں ڈی سیل نہ کیا جائے ،دوبارہ خلاف ورزی ہو تو فیکٹری کو مسمار کر دیا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں : ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا، 169نئے شکار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں