arif alvi

”بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے “صدر مملکت سے ملاقات کا وقت مانگ لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے صدر مملکت سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے صدر سے آج ملاقات کیلئے وقت دینے کی اپیل کی ہے ،صدر عارف علوی الیکشن کمیشن کے وفد سے ملاقات کیلئے تیارہیں ،آج کسی وقت ملاقات ہو سکتی ہے ۔یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو حکم جاری کیا ہے کہ صدر مملکت سے ملکر الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ اور اعلان کرے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”بحث نہیں بس الیکشن “چیف جسٹس کا حکم نامہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں