afghan

1لاکھ 29ہزار افغانیوں کی وطن واپسی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن کے بعد سے ابتک 129218 افغان شہری طورخم اور جنوبی وزیرستان کے انگور اڈہ کے راستے واپس اپنے وطن افغانستان جا چکے ہیں۔
وزارت داخلہ خیبرپختونخوا کے فراہم کردہ اعدادوشمار کے مطابق واپس جانے والوں میں 34 ہزار سے زائد مرد ،25 ہزار سے زائد خواتین اور 68 ہزار سے زائد بچے شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی میں افغانوں کیخلاف بڑا آپریشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں