EC meeting

الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس ،انتخابی تاریخ ،صدر سے مشاورت پر غور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس ،سپریم کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں پیدا ہونے والی صورتحال پر غور ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیف الیکشن کمشنر راجہ سکندر سلطان کی سربراہی میں اجلاس میں صدر مملکت سے ملاقات سے متعلق مشاورت اور انتخابی تاریخ سمیت آئیندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”صدر مملکت سے مشاورت کیوں نہ کی “الیکشن کمیشن کے وکیل کی” کلاس “

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں