اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کی تاریخ پر صدر مملکت سے مشاورت نہ کرنے پر سپریم کورٹ کا وکیل الیکشن کمیشن پر اظہار برہمی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں 90روز میں انتخابات کے کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز نے الیکشن کمیشن کے وکیل سے پوچھا کہ کیا الیکشن کی تاریخ پر صدر مملکت سے مشاورت کی گئی ‘۔وکیل سجیل سواتی نے جواب دیا کہ’ الیکشن کمیشن نے صدر مشاورت نہیں کی ‘۔جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ ’سوچ سمجھ کر جواب دیں ،آپ کا ادارہ آئینی ہے ‘۔سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو آج ہی صدر مملکت سے مشاورت کی ہدایت کر دی ۔
یہ بھی پڑھیں : سیاسی جماعتوں کا الیکشن کمیشن پر اعتماد 0