لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) آلودگی میں لاہور کا دنیا بھر میںسر فہرست رہنے کا ریکارڈ برقرار۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کی آب و ہوا مسلسل آلودہ ہے ،شہر دنیا کے گندے ترین شہروں میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے ،شہر کا ائیر کولٹی انڈیکس مجموعی طور پر 403ریکارڈ کیا گیا ،یاد رہے کہ پنجاب بھر میں سموگ ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : گلگت میں پہلی بار نائٹ پولو میچ