گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی بار پولو میچ کا رات کو انعقاد ،لوگوں کی بڑی تعداد نے میچ دیکھا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق گلگت میںپہلی بار نائٹ پولو میچ کے انعقاد پر شائقین میں جوش و خروش پایا گیا ،گورنر اور وزیر اعلیٰ جی بی نے میچ دیکھا ، بڑی تعدادمیں لوگ پولو میچ دیکھنے کیلئے موجود تھے جو نعرے بازی کر کے کھلاڑیوں کا خون گرماتے رہے ۔
یہ بھی پڑھیں : پنجاب سپورٹس بورڈ نے حیدر علی کیلئےبھاری انعام کا اعلان کردیا