zahid khan

”الیکشن کمیشن اب بھی ڈرامہ کر رہا ہے“

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی نے الیکشن کمیشن کی دی تاریخ پر تحفظات کا اظہار کر دیا ۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اے این پی کے ترجمان زاہد خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی بات پر اعتبار نہیں کیا جا سکتا ،یہ پہلے ہی اپنے اختیارات سے تجاوز کر کے چل رہا ہے ،حلقہ بندیوں کا معاملہ طے کرنا پارلیمنٹ کا کام ہے الیکشن کمیشن جان بوجھ کو اس کی آڑ میں اپنا کھیل کھیل رہا ہے ،11فروری کو الیکشن کمیشن کوئی اور عذر پیش کر دے گا

یہ بھی پڑھیں : ”عام انتخابات 11فروری کو ہونگے “الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ میں بیان۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں