election date

”عام انتخابات 11فروری کو ہونگے “الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ میں بیان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے 11فروری کی تاریخ دیدی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کے وکیل نے سپریم کورٹ میں کہا کہ ملک میں عام الیکشن 11فروری کو ہونگے ،29جنوری کو حلقہ بندیوں کا مرحلہ مکمل ہو جائے گا جس کے بعد11فروری کو الیکشن ہو نگے ۔سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کے وکیل کو عدالت کی جانب سے سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑا ۔

یہ بھی پڑھیں : پارک لین ریفرنس میں بھی بلاوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں