اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری سمیت 19ملزمان کو طلب کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر سمیت 19ملزمان کو پارک لین ریفرنس میں طلب کرلیا ہے ،ریفرنس کی سماعت 20دسمبر کو ہو گی ۔
یہ بھی پڑھیں : سائفر کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا