اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سائفر کیس کی سماعت کرنے والا بینچ جج کے الگ ہونے کے باعث ٹوٹ گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی خصوصی عدالت جج تعیناتی اور اوپن ٹرائل بارے اپیل پر جسٹس گل حسن اور جسٹس ارباب طاہر سماعت کر رہے تھے ،جسٹس ارباب نے خود کو بینچ سے الگ کر لیا جس کے بعد بینچ ٹوٹ گیا ۔جسٹس ارباب کے الگ ہو جانے پر آج جسٹس ثمن رفعت جسٹس گل حسن کے ساتھ کیس کی سماعت کریں گی ۔
یہ بھی پڑھیں : شاہ محمود کی طبیعت خراب ،ہسپتال منتقل