shah mehmud

شاہ محمود کی طبیعت خراب ،ہسپتال منتقل

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) اڈیالہ جیل میں شاہ محمود کی طبیعت خراب ،عدالت نے ہسپتال منتقل کرنے کی اجازت دیدی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود کی جیل میں طبیعت اچانک خراب ہو گئی ،خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذولقرنین نے انہیں پمزہسپتال منتقل کرنے کی اجازت دید ی ،عدالت سے اجازت ملنے پر جیل انتظامیہ نے شاہ محمود کو ہسپتال منتقل کرنے کے انتظامات کیے ۔

یہ بھی پڑھیں : ملک بھر میں غیر ملکی تارکین کیخلاف کریک ڈاﺅن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں