غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس نے اسرائیل کو مشروط مذاکرات کی پیشکش کر دی ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس نے اسرائیلی جارحیت روکنے ،کراسنگ کھولنے اور قیدیوں کے معاہدے سمیت سیاسی راستہ تلاش کرنے کا جامع منصوبہ ثالثوں کے سامنے پیش کر دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : افغانیوں کو نکالنے پر اقوام متحدہ کا مطالبہ