IMF

”70کروڑ ڈالر کا سوال “آئی ایم ایف سے مذاکرات آج سے شروع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران حکومت اور آئی ایم ایف کے مذاکرات آج سے شروع ہونگے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق 3ارب ڈالرکے آئی ایم ایف کے قلیل مدتی پروگرام کیلئے نگران حکومت عالمی ادارے سے آج جائزہ مذاکرات شروع کر دے گی ،تیاریاں مکمل کر لی گئیں ،حکومت پہلے جائزے کی تکمیل کیلئے پر امید ہے ،جائزے کی کامیابی پر 70کروڑ ڈالر کی دوسری قسط مل جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں : افغانیوں کو نکالنے پر اقوام متحدہ کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں