اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے اعجاز الحق کی حد تک نظرثانی کی درخواست نمٹا دی،حکم نامہ میں مزید کہا گیا اعجازالحق نے بیان حلفی دیا ہے جس پر یقین نہ کرنے کی کوئی وجہ نہیں، اعجازالحق کی درخواست نمٹائی جاتی ہے۔ سپریم کورٹ نے حکم نامہ میں کہا کہ اعجازالحق نے آئی ایس آئی رپورٹ میں ذکر ہونے پر نظرثانی کی درخواست دائر کی تھی، اعجازالحق پر دھرنے کی حمایت کرنے سے متعلق رپورٹ اس کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کے4رہنماﺅں کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم