اب وقت آگیا ڈائیلاگ کی سیاست شروع کریں ‘فردوس عاشق اعوان بھی بول پڑیں

اب وقت آگیا ڈائیلاگ کی سیاست شروع کریں ‘فردوس عاشق اعوان بھی بول پڑیں

’ لاہور (لیڈی رپورٹر) استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ ڈائیلاگ کی سیاست شروع کی جائے۔ اپنے بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ انتشار اور ذاتیات کی سیاست نے ملک کو نقصان پہنچایا،آئی پی پی انتشار کی سیاست ختم کرنے کے لیے پرعزم ہے، مفاہمت کی سیاست ملک کی ضرورت ہے،سیاست میں کوئی چیز حرف آخر نہیں، شراکت داری اور سیاستداری الیکشن کے بعد کا مرحلہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کے4رہنماﺅں کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں