اسلام آ باد (سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) نے سینیٹ میں اپنا پارلیمانی لیڈر تبدیل کردیا اور اعظم سواتی کی جگہ قانون دان سینیٹرعلی ظفر کو اپنا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا۔ا س تبدیلی کے حوالے سے سینیٹ سیکرٹریٹ نے سینیٹرعلی ظفر کی بطور پارلیمانی لیڈر تقرری کا باقاعدہ سرکلر جاری کر دیا ہے۔یاد رہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے سینیٹر وسیم شہزاد سینیٹ میں قائد حزب اختلاف ہیںاور اب علی ظفر کو پارلیمانی لیڈر مقرر کیاگیا۔
یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کے4رہنماﺅں کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم