کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ژوب میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ،6دہشتگرد ہلاک ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ژوب میں آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلہ میں چھ دہشتگرد مارے گئے ،ہلاک دہشتگردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ،ہلاک ہونے والے دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کیخلاف کارروائیوں میں ملوث تھے ۔
یہ بھی پڑھیں : افغانیوں کے انخلا کو سبوتاژ کرنے کی سازش