PPP

”الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ دے “پیپلز پارٹی کا دو ٹوک مطالبہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن سے انتخابات کی تاریخ دینے کا مطالبہ کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے ،نواز شریف کو دیے جانے والے پروٹوکول کاغلط تاثر جا رہا ہے ،پیپلز پارٹی کا موقف واضح ہے کہ الیکشن جلد ہونے چاہئیں ،یہ بات سننے میں آ رہی ہے کہ نگران حکومت دو سال کیلئے آئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کے4رہنماﺅں کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں