غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی طرف سے فلسطینیوں کو بھیجی گئی امداد غزہ پہنچ گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کی جانب سے امداد رفاہ سرحد مصر سے فلسطین پہنچی ،امداد میں فلسطینیوں کیلئے خیمے کمبل اور دیگر سامان شامل ہے ،غزہ کی مصر کے ساتھ رفاہ کراسنگ کو انسانی بنیادوں پر کھول دیا گیاہے ۔
یہ بھی پڑھیں : سعودی عرب میں میوزک فیسٹیول کا آغاز