ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں میوزک فیسٹیول ریاض سیزن 2023کا آغاز کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے شہر ریاض میں دنیا کے بڑے میوزیکل فیسٹیول میں سے ایک ریاض سیزن 2023کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : امریکی سینٹ میں احتجاج ،غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ