لیہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اراضی سکینڈل میں چیئرمین تحریک انصاف کی ضمانت خارج ،موقع سے فرار میں کامیاب ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ عمران خان کے بہنوئی احد مجید کی اراضی سکینڈل میں ضمانت خارج ہو گئی تاہم ان کی گرفتاری نہ ہو سکی ،احد مجیدموقع سے فرار میںکامیاب ہو گئے ،لیگل ٹیم نے سپیشل جج اینٹی کرپشن کو ٹھوس ثبوت فراہم کیے ،عدالت نے دونوں جانب سے دلائل سنکر ضمانت خارج کرنے کا فیصلہ سنایا ۔
یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کے4رہنماﺅں کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم