کولکتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بنگلہ دیش میچ کے دوران فلسطین کا جھنڈا لہرانے پر چار تماشائی گرفتار ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی شہر کولکتہ میں ہونے والے پاکستان اور بنگلہ دیش کے میچ کے دوران فلسطینی پرچم لہرانے پر پولیس نے چار تماشائیوں کو گرفتار کرلیا ۔یاد رہے کہ بھارت اس وقت اسرائیل کے بڑے حامیوں میں سے ایک ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : امریکی سینٹ میں احتجاج ،غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ