واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سینٹ میں اسرائیل کی بربریت کیخلاف احتجاج ،غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کے سینٹ میںبیان کے دوران لوگوں کا شدید احتجاج ،غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرتے رہے ،احتجاج کرنے والوں نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنے ہاتھوں پر سرخ رنگ بھی لگا رکھا تھا ۔
یہ بھی پڑھیں : ڈیڈ لائن ختم ،ملک بھر میں کریک ڈاﺅن ،گرفتاریاں شروع