asad omar

9مئی کے مقدمات ،اسد عمر جے آئی ٹی کے سامنے طلب

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جے آئی ٹی نے اسد عمر کو 9مئی کے مقدمات میں طلب کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسد عمر کو کل شام چار بجے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے دفتر میں حاضری لگانے کا سمن جاری کر دیا گیا ہے ،اسد عمر کو لاہور میں مختلف تھانوں میں درج پانچ مقدمات میں طلب کیاگیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : لاہور میں غنڈا راج ،کالج کے سامنے طالبعلم پر تشدداور اغوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں