راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف سے اڈیالہ جیل میں ان کے اہلخانہ کی ملاقات ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان سے ان کے اہلخانہ نے جیل میں ملاقات کی ہے ،چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات کرنے والوں میں ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور بہنیں عظمیٰ ،نورین اور علیمہ خان شامل تھیں ۔
یہ بھی پڑھیں : غلام سرور خان بھی چلے گئے،استحکام پاکستان پارٹی میں شامل