لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سابق وزیر غلام سرور نے پارٹی چھوڑدی ،استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق غلام سرور نے جہانگیر ترین اور علیم خان سے ملاقات میں اے پی پی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ،بتایاگیا ہے کہ غلام سرور چند روز میں ٹیکسلا میں عوامی اجتماع میں آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کریں گے ۔
یہ بھی پڑھیں : آصف زرداری متحرک ،پوری طاقت سے الیکشن لڑنے کا اعلان