zardari

آصف زرداری متحرک ،پوری طاقت سے الیکشن لڑنے کا اعلان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ پی پی عوامی سیاست کرتی ہے ،ہماری طاقت عوام کا اعتماد ہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نواب شاہ میں کارکنوں اور شعبہ خواتین کے وفد سے ملاقات میں آصف زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی بھرپور تیاری کے ساتھ عام انتخابات میں اترے گی ۔سابق صدر نے پی پی شعبہ خواتین کو ہدایت کی کہ اپنی کارکنان کو متحرک کریں اور حلقوں میں کام کریں ۔

یہ بھی پڑھیں : شہباز شریف بیٹے سمیت عدالت میں طلب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں