shehbaz hamza

شہباز شریف بیٹے سمیت عدالت میں طلب

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو طلب کرلیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم اور انکے بیٹے کو رمضان شوگر ملز ریفرنس میں 29نومبر کو طلب کیا گیاہے ،سپریم کورٹ کے حکم کے بعد نیب لاہور نے ریفرنس واپس عدالت میں جمع کرا دیا تھا جس کے بعد عدالت نے طلبی کو نوٹس جاری کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : جلاﺅ گھیراﺅ کیس ،اسد عمر ،عظمیٰ اور علیمہ خان کی ضمانت میں توسیع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں