cypher case

اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت ،عمران خان اور شاہ محمود پیش

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت ،چیئرمین اور وائس چیئرمین تحریک انصاف کی پیشی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران جیل میں قید عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو عدالت کے سامنے پیش کیا گیا ۔عدالت کے سامنے نو گواہان پیش کیے گئے تاہم بیان ریکارڈ نہ ہو سکے ،خصوصی عدالت نے سماعت سات نومبر تک ملتوی کر دی ۔

یہ بھی پڑھیں : سپریم کورٹ با ر الیکشن ،پولنگ جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں