اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ بار کے نئے صدر کیلئے پولنگ شروع کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ بار کے آج الیکشن ہو رہے ہیں ،حامد خان اور عاصمہ جہانگیر گروپ میں کانٹے کا مقابلہ متوقع کیاجا رہا ہے،عاصمہ گروپ کی جانب سے شہزاد شوکت صدر کے امیدوار جبکہ حامد خان گروپ کی جانب سے میاں عبدالقدوس میدان میں ہیں ۔پولنگ شام چار بجے تک جاری رہے گی ۔
یہ بھی پڑھیں : تیمور جھگڑا کل نیب میں طلب