اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ کیس میں سابق خاتون اول عدالت میں پیش ۔
نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں کیسز کی سماعت کے دوران نیب کی جانب سے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل مظفر عباسی اور دیگر پیش ہوئے ،جج محمد بشیرنے کیسز کی سماعت کی ،بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 15نومبر تک توسیع کر دی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں : اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت ،عمران خان اور شاہ محمود پیش