juditial remand

14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے جسمانی ریمانڈ مسترد کرتے ہوئے پرویز الٰہی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کی مقامی عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ کا جسمانی ریمانڈ مسترد کر دیا اور چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم جاری کر دیا ۔اینٹی کرپشن نے عدالت سے پرویز الٰہی کا دس روزہ جسمانی ریمانڈ مانگا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں : پرویز الٰہی روسٹرم پر آ گئے،بیگناہی پر قرآن پر حلف دینے کی پیشکش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں