لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پرویز الٰہی نے خود پر لگائے کرپشن الزامات کو جھوٹ قرار دیدیا ،بیگناہی پرقرآن پر حلف دینے کی پیشکش کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں انہوں نے روسٹرم پر آ کر کہا کہ قرآن اٹھانے کو تیار ہیں کہ وہ اینٹی کرپشن کی تحویل میں ہیں ،کہیں لیکر نہیں گئے ،رقم ریکور کرنے کی بات جھوٹ ہے ،انہیں کمرہ عدالت میں ہی پتہ چلا تھا کہ اینٹی کرپشن نے ان سے رقم ریکور کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : پرویز الٰہی عدالت میں پیش ، جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ