کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی ایک بار پھر اڑان کا سلسلہ جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں33پیسے کا اضافہ ہو ا جس کے بعد ڈالر 280.90روپے کا ہو گیا ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے اضافے کے بعد 282.50روپے کا ہو گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : پاکستانی تاجر کی سی آئی آئی ای سے قبل زیورات کی پیشگی نمائش