tariq jamil

مرحوم بیٹے کی نماز جنازہ رات 7:30بجے ادا کی جائے گی ،مولانا طارق جمیل

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا طارق جمیل نے سوشل میڈیا پر اپنے مرحوم بیٹے کی نماز جنازہ کے وقت بارے آگاہ کر دیا۔
مولانا طارق جمیل نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرلکھاہے کہ ”میرے مرحوم بیٹے عاصم جمیل کی نمازِ جنازہ آج بروز سوموار 30 اکتوبر، رات ساڑھے سات بجے ہمارے آبائی گاوں رئیس آباد، تلمبہ میں ادا کی جائے گی۔“

یہ بھی پڑھیں : مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل قتل ،انتہائی پریشان کن خبر آ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں