budget

نگران پنجاب کابینہ4،ماہ کیلئے 2072ارب کا عبوری بجٹ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران پنجاب کابینہ نے چار ماہ کیلئے 2072ارب کا عبوری بجٹ منظور کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چار ماہ کیلئے ترقیاتی بجٹ 350ارب کا ہو گا جس کا زیادہ تر حصہ جاری ترقیاتی منصوبوںپر خرچ کیا جائے گا ،ترقیاتی بجٹ کا فوکس انفراسٹرکچر کی تعمیر مکمل کرنا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”جیل سے بھی پی ڈی ایم کیخلاف الیکشن لڑوں گا“

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں