sh rasheed

”جیل سے بھی پی ڈی ایم کیخلاف الیکشن لڑوں گا“

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جیل کی دیواروں کے پیچھے سے بھی پی ڈی ایم کیخلاف الیکشن لڑوں گا ،پنڈی والے قبر کی دیوار تک دوستی او ر دشمنی نبھاتے ہیں ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معاملہ اللہ پر چھوڑتا ہوں ،ہم اصلی اور نسلی ہیں ،ہمارے ساتھ کوئی زیادتی نہیں ہوئی ،پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ،پاک فوج ہماری عظیم فوج ہے ،نو مئی گندے لوگوں کا پروگرام تھا ۔

یہ بھی پڑھیں : آڈیو لیکس کیس کی سماعت ،خفیہ ریکارڈنگ کے پیچھے کو ن ہے ،جسٹس بابر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں