اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیف جسٹس کے بیٹے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں آڈیو لیکس کیس کی سماعت ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس بابر ستار نے کہا کہ وزیراعظم ہاﺅس ،وزیراعظن کے خاندان اور چیف جسٹس کی فیملی کی آڈیو لیک ہوئیں ،سابق چیف جسٹس کی بھی آڈیو لیک ہوئی ،آڈیو ٹیپ کے حوالے سے مجاز اتھارٹی کون ہے ،کسی کو ریکارڈنگ کی اجازت ہے تو کس نے کس کو اجازت دی ،حکومت نے آڈیو لیکس سے متعلق اہم ججز پر مشتمل عدالتی کمیشن تشکیل دیا ،کمیشن کے ٹی او آرز میں بھی یہ سوال نہیں تھا کہ آڈیو لیک کون کرتا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : دنیا کے گندے شہروں میں لاہور کا پہلا نمبر